میرے نام کا مطلب بہت خوبصورت ہے اس کا مطلب ہے سنہری آنکھیں
میں ایسی فلمیں کرنا چاہتی ہوں جو فیملی کے ساتھ بیٹھ کر دیکھی جا سکیں
دیسی گرل ہونا میرا پلس پوائنٹ ہے
جب مجھے شادی کرنی ہے تو اس کے بعد مجھے کام نہیں کرنا
"رومانوی سین پکچرائز کرتے ہوئے اپنی بنائی ہوئی حدود کبھی عبور نہیں کرتی "
مجھے جب بھی موقع ملا میں پاکستان ضرور آؤں گی
"دبنگ گرل " سوناکشی سنہا پاکستانی پروگرام میں
No comments:
Post a Comment